کہو، 1 وہ اللہ ہے، 2 یَکتا۔ 3

اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔ 4

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد۔ 5

اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔ 6 ؏۱