ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔ 1

اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔ 2

ضرور وہ شُعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا

اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورُو بھی، 3 لگائی بُجھائی کرنے والی، 4

اُس کی گردن میں مونجھ کی رسّی ہو گی۔ 5 ؏۱