جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے 1

اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں 2

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، 3 اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، 4 بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ ؏۱