(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔ 1
پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔ 2
تمہارا دُشمن 3 ہی جَڑ کٹا ہے۔ 4 ؏۱