چونکہ قریش مانوس ہوئے 1

(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس، 2

لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے ربّ کی عبادت کریں 3

جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا 4 اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔ 5 ؏۱