بِسْمِساتھ نام اللّٰهِاللہ کے الرَّحْمٰنِجو بے حد مہربان ہے الرَّحِیْمِبار بار رحم فرمانے والا ہے اَلْحَمْدُسب تعریف لِلّٰهِاللہ کے لیے ہے رَبِّجو رب ہے الْعٰلَمِیْنَۙتمام جہانوں کا الرَّحْمٰنِجو بہت مہربان الرَّحِیْمِۙبار بار رحم فرمانے والا ہے مٰلِكِمالک ہے یَوْمِدن کا الدِّیْنِؕبدلے کے اِیَّاكَصرف تیری نَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیں وَ اِیَّاكَاور صرف تجھ سے نَسْتَعِیْنُؕہم مدد چاہتے ہیں اِهْدِنَادکھا ہم کو الصِّرَاطَراستہ الْمُسْتَقِیْمَۙسیدھا صِرَاطَراستہ الَّذِیْنَان لوگوں کا اَنْعَمْتَانعام کیا تو نے عَلَیْهِمْ ۙ۬ۦاوپر ان کے غَیْرِنہ ان (لوگوں) کا الْمَغْضُوْبِغضب کیا گیا عَلَیْهِمْاوپر ان کے وَ لَااور نہ الضَّآلِّیْنَ۠ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں